فاسٹ نیوز :  پنجاب بھر میں سردیوں کے رخصت ہوتے ہی اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کر دیے گئے،طالبات کے اسکول صبح ساڑھے 7 سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک اورطلبا کےاسکول صبح پونے 7سے دوپہر پونے2 بجے تک کھلے رہیں گے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق ملتان بھر میں گرلز اسکول اور کالجز کے اوقات کارآدھا گھنٹہ پیچھے کر دیئے ہیں، 8 بجے کھلنے اور 2 بجے بند ہونے والے اسکولز اور کالجز کو اوقات ساڑھے 7 بجے سے ڈیڑھ بجے تک کر دیئے ہیں ۔

8 بجکر 15 منٹ پر کھلنے اور سوا دو بجے بند ہونے والے بوائز اسکولز اور کالجز کے اوقات کار پونے 8 بجے سے پونے 2 بجے کئے گئے ہیں جبکہ جمعہ کے روز اوقات کار 4 گھنٹے تک ہوں گے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اپریل میں گرمی کی لہر جاری ہے ،آج کل کم سے کم درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا رہا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s