فاسٹ نیوز : لاہور میں رکشا یونین نے ریلی نکال کر احتجاج کیا ،رکشا ڈرائیوروں نے دھمکی دی کہ 7 روز میں پارکنگ کے نام پر بھتا لینا بند کیا جائے ورنہ افسروں کےماسک پہن کر رکشے چلائیں گے۔

لاہور میں رکشا یونین ایک بار پھر اپنے مطالبات کےلیے سڑکوں پر نکل آئی ، ڈرائیوروں نے فیصل ٹاؤن سے ٹھوکر نیاز بيگ تک ریلی نکالی۔

انہوںنے مطالبہ کیا کہ اگر سات دن میں پارکنگ کے نام پر اس پرچی سسٹم کا خاتمہ نہ کیا گیا تو مزید احتجاج کریں گے ۔

رکشہ یونین کے عہدیداروں کا الزام ہے کہ ان سے فی رکشا روزانہ کی بنیاد پر ڈیڑھ سو سے دو سو روپے لیے جارہے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s