فاسٹ نیوز : ملکی تاریخ میں پہلی بار ضلع بہاولنگر پاکستان بھر میں سب سے زیادہ کپاس پیدا کرنے والا ضلع بن گیا، اس سے پہلے ضلع رحیم یار خان کو یہ اعزاز حاصل تھا، جو اب گنے کی کاشت میں اضافے کے باعث پیچھے رہ گیا ۔

پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین احسان الحق نے فاسٹ  نیوز سے گفتگو میں کہا کہ رواں برس بہاولنگر میں سب سے زیادہ کپاس 12 لاکھ 55 ہزار 150 بیلز پیدا ہوئیں اور دوسرے نمبر پر ضلع سانگھڑ میں کپاس کی پیداوار 12 لاکھ 30 ہزار 910 بیلز ریکارڈ کی گئی ہیں ۔

کاٹن جنرز کے مطابق ضلع رحیم یار خان اور ضلع سانگھڑ میں پہلے سب سے زیادہ کپاس پیدا ہوتی تھی، لیکن وہاں اب گنے کی ریکارڈ کاشت کے باعث کپاس کی کاشت میں غیر معمولی کمی واقع ہو چکی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s