فاسٹ نیوز : زوالفقار علی بھٹو کی برسی پر پی آئی اے نے خصوصی پرواز میں سیاسی مخالفین کو ایک ساتھ بٹھا دیا،عابد شیر علی، منظور وٹو اور عبدالعلیم خان کی سیٹیں ساتھ ساتھ تھیں۔

بھٹو کی برسی پر لاہور سے براستہ اسلام آباد سکھر جانے والی پرواز میں وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی، پیپلز پارٹی کے منظور وٹو اور تحریک انصاف کے رہ نما عبدالعلیم خان سوار تھے۔ تینوں رہنماؤں کی سیٹیں بھی ساتھ ساتھ تھیں۔

عابد شیر علی نے میاں منظور وٹو کے ساتھ مصافحہ بھی کیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s