فاسٹ نیوز : قائم مقام آئی جی سندھ نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی بھٹو کی برسی کے موقع پر سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کا حکم دیا ہے۔

قائم مقام آئی جی سردار عبدالمجید دستی کی زیرصدارت سندھ پولیس کا پہلا اجلاس ہوا، جس میں ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر سندھ میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی ٹریفک خادم حسین بھٹی اور آفتاب پٹھان ، ڈی آئی جی ٹریفک فنانس ،اے آئی جی آپریشنز بھی موجود تھے۔


اجلاس کے دوران قائم مقام آئی جی کا کہنا تھا کہ گڑھی خدا بخش میں مزار پر واک تھرو گیت لگائے جائیں، شرکاء کی ڈرون کیمروں سے نگرانی کی جائے۔

برسی کے موقع پر 6800 پولیس کی نفری سندھ بھر میں سیکورٹی فراہم کرے گی اور سات سو ٹریفک اہلکار ڈیوٹی دیں گے،پولیس کے 26 ایس ایس پی کی نگرانی میں انتظامات کیے جائیں گےجبکہ ایس ایس یو ، ریزوو پولیس اور آر آر ایف کو الرٹ رکھا جائے گا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s