فاسٹ نیوز : پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا میچ آج کوئین پارک اوول میں کھیلا جائے گا،گرین شرٹ کو پہلے ہی سیریز میں 2-0کی برتری حاصل ہے۔

پاکستان نے میزبان ٹیم کو آخری میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں 3 رنز سے ہرایا تھا، پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز کو گرین شرٹس نے 6 وکٹ سے شکست دی تھی۔

دونوں میچوں میں نوجوان لیگ اسپنر شاداب خان مین آف دی میچ رہے، انہوں نے شاندار بالنگ کرکے 21 رنز پر7 وکٹ حاصل کیں ۔

سرفراز الیون آج کا میچ جیت کر سریز اپنے نام کرنے کے لیے پرعزم ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s