فاسٹ نیوز : پنجاب کےوزیر اعلی ٰ شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کے مخالفین نہیں چاہتے عوام خوشحال ہوں اور ملک ترقی کرے، خدمت کی سیاست نے ہمیشہ منفی سیاست کو شکست دی ہے۔

لاہورمیں مسلم لیگ ن کے وفد سے ملاقات میں وزیر اعلی ٰ پنجاب نے کہا کہ بے بنیادالزامات لگانے والوں کو پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہئے۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ منفی سیاست کرنے والوں نے دھرنوں کے ذریعے خوشحالی کی راہ میں رکاوٹ ڈالی، ان عناصر کوعام انتخابات میں بھی شکست ہوگی ۔

پانچویں اور مڈل کے امتحانات کے پوزیشن ہولڈرز کے نام پیغام میں وزیر اعلی ٰ نے کہا کہ ان طلبہ نے والدین اور اساتذہ کا سر فخر سے بلند کردیا ہے، یہ با صلاحیت طلبہ تاریخ کا دھارا بدلنے کی پوری اہلیت رکھتے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s