فاسٹ نیوز : مختلف شہروں میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے،حافظ آباد،بھکر ،لودھراں اور چینوٹ سے3افغان باشندوں سمیت 15سےز ائد مشتبہ ا فراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔

چینوٹ اور حافظ آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 3افغان باشندوں کو گرفتارکرکے فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کئے گئے ہیں۔

ادھر بھکر سٹی میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 8افراد کو حراست میں لیا گیا جن میں سے ایک پر کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

لودھراں کے علاقے بستی محبت والا میں سرچ آپریشن کے دوران 15سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی اورپولیس نے 5مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر 5مشکوک موٹرسائیکلیں قبضے میں لے لی ،مشکوک افراد کی بائیومیٹرک تصدیق بھی کی گئی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s