فاسٹ نیوز : یمن کے جنوبی صوبے ابین میں ڈرون کے میزائل حملے میں القاعدہ کے4 مشتبہ ارکان ہلاک ہوگئے ہیں۔

یمن کے ایک سکیورٹی عہدیدار کے مطابق ابین کے قصبے مضیہ کے نواح میں امریکی ڈرون نے ایک گاڑی پر 2 میزائل داغے ہیں ،جس کے نتیجے میں اس میں سوار تمام چاروں افراد مارے گئے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے امریکا نے یمن میں القاعدہ کے جنگجوؤں کے خلاف کارروائی تیز کردی ہے۔

گزشتہ ماہ امریکی کمانڈوز نے القاعدہ کے بعض سرکردہ جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کے لیے پہلی مرتبہ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے چھاپا مار کارروائی بھی کی تھی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s