فاسٹ نیوز : فیصل آباد میں بھائی نے غیرت کے نام پر بہن کو قتل کر کےنعش بوری میں بند کر کے نہر میں پھینک دی، پولیس حراست میں ملزم کے بیان کے بعد نہر سے لاش کی تلاش جاری ہے ۔

پولیس کے مطابق یوسف آباد میں صغیر عباس نے گھروالوں کی عدم موجودگی میں گزشتہ رات اپنی 16 سالہ بہن کو قتل کردیا ۔

پولیس حراست میں ملزم نے بتایا کہ اس نے غیرت کے نام پر یہ قتل کیا اوربعد لاش بوری میں بند کر کے نہر میں پھینک دی۔

ورثاء کی جانب سےاپنی مدد آپ کے تحت نہر رکھ برانچ میں لاش کی تلاش کی جارہی ہے ۔

ورثاء کا کہنا ہے کہ ریسکیو 1122 نے ریسکیو آپریشن میں مدد سے انکار کردیا ہے جبکہ پولیس کی جانب سے بھی لاش کی تلاش کیلئے اقدامات نہیں کئے جارہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s