فاسٹ نیوز :رحیم یار خان کے علاقوں حسین آباد, اسلامیہ کالونی میں ایس ڈی او واپڈا کی اندھیر نگری پرمٹ کے نام پر 18 گھنٹے کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری ,حسین آباد, اسلامیہ کالونی میں صبع 9 بجے سے شام 5 بجے اور شام 7 بجے سے رات 10:30 بجے اور رات 1:30 بجے سے صبع 7 بجے تک کی بدترین لوڈشیڈنگ جاری علاقہ مکینوں نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سارے شہر کو چھوڑ کر ہمارے ان علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے جوکہ واپڈا ایس ڈی او اور فیکٹری ایریا کے مل ملکان کی ملی بھگت کی وجہ سے کی جا رہی ہے اور یہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کئی روز سے جاری ہے جبکہ ہم سب باقائدگی سے بجلی کا بل ہر ماہ ادا کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود ایس ڈی او واپڈا کا ہمارے ساتھ ظالمانہ رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں ہم وزیراعظم ,وزیراعلٰی پنجاب اور وزیر بجلی کو اپیل کرتے ہیں کہ ایس ڈی او واپڈا رحیم یار خان کے خلاف اس غیر اعلانیہ اور بدترین لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیا جائے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s