فاسٹ نیوز : رحیم یارخان میں مسافر وین درخت سے ٹکرا کراُلٹ گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ سردار گڑھ کے مقام پر پیش آیا، جہاں رکن پور جانے والی مسافر وین تیز رفتاری کے باعث درخت سے ٹکرا کر الٹ گئی ۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے، جن کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا گیا ۔ زخمیوں میں 6 کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s