فاسٹ نیوز : الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کیلئےنئی حلقہ بندیاں کرنےکافیصلہ کرلیا۔

الیکشن کمیشن کے حکام کے مطابق نئی حلقہ بندیوں کے متعلق ادارہ شماریات سے رابطہ کرلیا گیا ہے،نئی مردم شماری کے بعد نئی حلقہ بندیاں کرنا لازم ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ادارہ شماریات نئی مردم شماری کاڈیٹا جون میں فراہم کرے گا،نئی حلقہ بندیوں کا عمل جولائی میں شروع کیا جائے گا،جسے جنوری 2018ء تک مکمل کرلیا جائےگا۔

حکام الیکشن کمیشن کے مطابق نئی حلقہ بندیوں کا ہر گز مطلب یہ نہیں کہ انتخابی حلقوں میں اضافہ ہو گا، انتخابی حلقے بڑھانے کے فیصلے کا اختیار پارلیمنٹ کے پاس ہے، پارلیمنٹ نے حلقے بڑھانے کا فیصلہ کیا تو نئی حلقہ سازی کریں گے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s