فاسٹ نیوز : اسلام آباد میں پانی کی قلت خلاف تحریک انصاف نے احتجاج کیا ،میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر نے ’’میٹرو سے پہلے پانی دو‘‘ کے نعرے بھی لگائے ۔

میئر اسلام آباد کی زیر صدارت اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان نے احتجاج کیا۔اس موقع پراپوزیشن لیڈرکاکہناتھاکہ دارالحکومت میں پانی دستیاب نہیں،لوگ میتوں کو منزل واٹر سے غسل دے رہے ہیں۔

دوران اجلاس ن لیگ کے بعض ارکان بھی اپنے میئر سے ناراض نظر آئےاور انہوں نے بھی پی ٹی آئی کے ہمراہ احتجاج کیا ۔

میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے احتجاجی ریلی کی اجازت نہ ملنے پر وزیر داخلہ چوہدری نثار پر تنقید کی اور کہا کہ پانی کی قلت پر ہمارے پرامن احتجاج کو کوئی بھی نہیں روک سکتا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s