فاسٹ نیوز : وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے دورہ سندھ پر سیاسی بیان کی ضرورت نہیں ،وہ مختلف صوبوں کے دورے کرتے رہیں گے۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ تمام پروجیکٹس جو صوبائی حکومتیں مکمل نہیں کرسکیں وہ وزیراعظم اپنی نگرانی میں مکمل کروائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم سندھ، بلوچستان اور کے پی کے دورے کرتےہیں، وہ پورے ملک کےپرائم منسٹر ہیں۔

مریم اورنگزیب کا کہناتھاکہ کارکردگی اور سیاست کو الگ نہیں کیا جاسکتا، وزیراعظم سندھ کے لوگوں کے لیے وہاں گئے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s