فاسٹ نیوز : فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع کے حوالے سے اٹھائیس ویں ترمیم پاس کرنے کے لیے سینیٹ کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہو گا۔

چیئرمین سینیٹ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں فوجی عدالتوں کے قیام کے حوالے سے اٹھائیس ویں ترمیم منظور کی جائے گی۔

اجلاس کے حوالے سے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ سینیٹ کے اجلاس سے منگل کو اٹھائیس ویں آئینی ترمیم منظور کرالی جائے گی۔ اس حوالے سے تمام جماعتوں سے رابطہ کر کے مطلوبہ تعداد پوری کر لی ہے۔

زاہد حامد کا کہنا تھا کہ اگر تمام سیاسی جماعتوں کے ممبران سنجیدگی دکھاتے تو یہ ترمیم چھ دن پہلے ہی منظور ہو جاتی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s