فاسٹ نیوز : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سکھر بورڈ کے امتحانات میں نویں جماعت کا پرچہ آؤٹ ہونے کا نوٹس لے لیا ہے۔

ترجمان وزیراعلیٰ کے مطابق سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ پیپر آؤٹ ہونے کے معاملے میں معافی کی گنجائش نہیں،جس نے بھی پیپر آؤٹ کیا ہے وہ اب گھرجائیگا۔

ترجمان کے مطابق سید مراد علی شاہ نے سیکریٹری یونیورسٹی اور بورڈ کو فوری رپورٹ دینے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s