فاسٹ نیوز : سندھ بھر میں میٹرک کے امتحانات کا آغاز ہو گیا ہے۔کراچی ثانوی بورڈ کے تحت پہلے مرحلے میں آج سے جنرل گروپ کے پرچے لیے جا رہے ہیں جبکہ میٹرک سائنس گروپ کے امتحانات 15 اپریل سے ہوں گے۔

کراچی میں جنرل گروپ کے امتحانات کے لیے 83 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں جن میں 45ہزار طلبا امتحانات دیں گے۔

ثانوی واعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کے زیراہتمام بھی نویں دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s