فاسٹ نیوز : بھکر اور ہنگو میں سرچ آپریشن کے دوران 41افراد کو حراست میں لےلیاگیا ہے ،بعض ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔

بھکر کے علاقوں حیدرآبادتھل اور بہل میں سرچ آپریشن کے دوران 19افراد زیر حراست لےلیے گئے،ان میں سے 2 ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے،جن کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا ہے ۔

ہنگو کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 10اشتہاری مجرمان سمیت 22 مشکوک افراد گرفتارکرلیے گئے ہیں ، اس دوران 13 مکانات اور 10ہوٹلوں کی تلاشی لی گئی ہے ،ملزمان سے4پستول،ایک رائفل اور1351 گرام چرس برآمد ہوئی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s