فاسٹ نیوز : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ آپریشن ’ردالفساد‘ ہمارے ملک میں دیرپا امن و استحکام لائے گا، سیکیورٹی آپریشنز کے دوران قربانیاں دینے والے افسروں کو سراہتے ہیں۔

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بہاولپور گیریژن کا دورہ کیا، اس موقع پر انہیں آپریشنل تیاریوں اور داخلی سیکیورٹی آپریشنز پر بریفنگ دی گئی ۔

جنرل قمرجاوید باجوہ نے جوانوں سے اپنے خطاب میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے تجربے نے ہماری فوج کو سخت جان بنادیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس جنگ کے تجربے نے ہمارے فوجیوں کو روایتی جنگ کے لیے بہتر تیار کیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s