فاسٹ نیوز : لودھراں، حافظ آباد اور نوشہرو فیروز میں پولیس اور سیکورٹی فورسزکےسرچ آپریشن کے دوران ایک افغان باشندے سمیت 27 افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ ،لوٹی گئی رقم ،موٹر سائیکل اور منشیات برآمد کرلی گئی ۔

ڈی پی او لودھراں کےمطابق دنیاپور میں سرچ آپریشن کے دوران 17مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا،اس دوران 21 گھروں کی تلاشی لی اور 5 مشکوک موٹر سائیکل قبضے میں لے لی گئیں۔

نوشہرو فیروز پولیس نے مورو کے قریب مری موری میں پولیس مقابلہ کے دوران 3 ڈاکو ئوں کو گرفتار کرکے لوٹی ہوئی رقم ، گاڑی اور اسلحہ برآمد کرلیا ،تینوں ڈاکو 10 سے زائد مقدمات میں مطلوب تھے۔

حافظ آباد پولیس نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے ایک افغان باشندے سمیت 7ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں عدالتی مفرور اور منشیات فروش بھی شامل ہیں. تمام ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s