فاسٹ نیوز : سندھ کے تیسرے بڑے شہر سکھر میں فائر بریگیڈ زبوں حالی کا شکار ہے ،محکمے کےپاس نہ اسنارکل ہے اور نہ ہی آگ بجھانے کے مکمل آلات ہیں۔

سکھر میں محکمہ فائربریگیڈ کے پاس 4گاڑیاں ہیں، جن میں سے 2ناکارہ ہوچکی ہیں،ایسے میں فائر فائٹر حفاظتی سامان کے بغیر ہی آگ بجھانے کی کوششیں کرتے ہیں۔

سکھر میونسپل کارپوریشن کا اہم ترین شعبہ خستہ حالی کا شکار ہے، شہر میں ناخوشگوار واقعات سے نمٹنے کی صلاحیت سے محرومی نے شہریوں کی حفاظت پر سوالیہ نشان لگا دیاہے۔

فائر آفیسر کے مطابق آگ بجھانے والے عملے کے پاس آگ بجھانے کے آلات کے ساتھ یونیفارم تک نہیں ہے، خود کی حفاظت کے انتظامات تو دور کی بات ہے،ایسے میں ہم شہریوں کی جان کیسے بچائیں گے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s