فاسٹ نیوز : ساہیوال کول پاور پلانٹ کےلیے کوئلہ لانے والی مال گاڑی کی 5 بوگیاں چیچہ وطنی کے قریب پٹری سے اتر گئیں ۔

ریلوے ذرائع کے مطابق کراچی سےکوئلہ لےکر آنےوالی مال گاڑی جونہی چیچہ وطنی کے قریب پہنچی تو اس کی 5 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، جس کے باعث سیکشن پر ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی ہے۔

لاہور جانےوالی عوام ایکسپریس کو میاں چنوں جبکہ موسیٰ پاک کو کسووال کےمقام پر روک لیا گیا،ریلوے حکام نے نائن اپ علامہ اقبال ایکسپریس اور ملت ایکسپریس کو خانیوال سے براستہ فیصل آباد روانہ کردیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s