فاسٹ نیوز : پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ہدایت کی ہے کہ ٹی وائٹنر کے ڈبے پر واضح لکھا جائے کہ یہ دودھ نہیں ہے ۔ڈبے کے 15 فی صد حصے پرلازمی درج کریں کہ”یہ دودھ نہیں ہے”۔

دودھ دودھ ہوتا ہے اسی لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ٹی وائٹنرز کے لیئے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یکم جون کے بعد بغیرلیبل کے ٹی وائٹنر بیچنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

ٹی وائیٹنرتیارکرنےوالی کمپنیوں کویہ ہدایات ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی نورالامین مینگل نے جاری کیں، انہوں نے کہا کہ ٹی وائیٹنر کو دودھ کے طور پر فروخت نہیں کیا جا سکتا،ایسا کرنا بچوں اوربڑوں کی صحت کےلیے مضر ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s