فاسٹ نیوز : ملتان میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی نے جشن بہاراں کا افتتاح کیا توفضا خوشبوؤں سے معطر ہوگئی ۔

قاسم باغ میں جشن بہاراں پرپھولوں کی نمائش سے رنگوں کی بہارآ گئی۔60 سے 70 اقسام کے مختلف اورخوبصورت پھولوں نے ماحول کو دلکش بنا دیا اور ان کی خوشبو نے شہریوں کو بھی اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

نمائش میں رکھے لال نیلے پیلے ہرے اور سبز پھول قوس قزاح کا منظر پیش کرنے لگے۔

جشن بہاراں کے سلسلے میں پی ایچ اے کی جانب سے قاسم باغ کے علاوہ شہر کے مختلف پارکس اور چوراہوں پر بھی رنگ برنگی پھولوں کے گملے رکھے گئے ہیں جو شہریوں کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s