فاسٹ نیوز : سائبر کرائم میں ملوث خاتون ملزمہ کو ایف آئی اے نے سیالکوٹ سے گرفتار کرلیا،ملزمہ نے لندن میں مقیم شادی شدہ شخص احسن رانا کو فیس بک پر بلیک میل کیا تھا۔

45 سالہ ملزمہ سعدیہ مرزا کو سائبر کرائم کی انسپکٹر حمیرا کنول نے گرفتار کیا، ایف آئی اے نے ملزمہ سعدیہ مرزا کے خلاف سائبر کرائم ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔

مقدمہ احسن رانا کے پاکستان میں مقیم بھائی حسن رانا کی مدعیت میں درج کیا گیا، گرفتارملزمہ کو خواتین پولیس اسٹیشن میں ریمانڈ کے لئے پیش کیا جائےگا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s