فاسٹ نیوز : کمسن گھریلو ملازمہ صائمہ کی میڈیکل رپورٹ جاری کر دی گئی، میڈیکل بورڈ کے مطابق کمسن ملازمہ کے جسم کو کئ مقامات سے جلایا گیا ہے۔

اسلام آباد کے پمز اسپتال کے 6 رکنی میڈیکل بورڈ نے کمسن گھریلو ملازمہ صائمہ کے جسم پر 7 سے زائد مقامات پر تشدد اور جلائے جانے کے نشانات دیکھے۔

میڈیکل بورڈ نے پولیس کو جاری کردہ رپورٹ میں ذکر کیا ہےکہ ملازمہ کے جسم پر جلنے اور تشدد کے نشانات ہیں، گردن اور جسم کے پچھلی جانب جلائے جانے کے نشانات موجود ہیں جبکہ پاؤں اور ایڑھیوں پر بھی سوجن ہے۔

میڈیکل بورڈ نے زبردستی 5 سے 10 سینٹی میٹر تک بال کاٹے جانے کا بھی ذکر کیا ہے جبکہ صائمہ کا ذہنی طور پر صحت مند قرار دیا گیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s