فاسٹ نیوز : مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو جیل سے رہا کردیا گیا،حُسنی مبارک نے ملٹری اسپتال میں 6سالہ حراست کا زیادہ تر وقت گزارا،جہاں سے انہیں گھر جانے کی اجازت دے دی گئی۔
مصر کی عدالت عالیہ نے رواں ماہ سابق صدر کو 2011ء میں ان کی حکومت کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے دوران مظاہرین کی ہلاکت میں ملوث ہونے کے الزامات سے بری کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

عرب اسپرنگ کے تناظر میں اقتدار کی محرومی کے بعد حسنی مبارک پہلے ایسے حکمراں ہیں جنہیں عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑا،2015ء میں کرمنل کورٹ نےانہیں 3سال قید کی سزا سنائی تھی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s