فاسٹ نیوز : آج ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یوم پاکستان کے موقع پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب منعقد کی گئی ہے۔

تقریب کے مہمان خصو صی پاک فضائیہ کے ایئر کمو ڈور سلمان محبوب ہیں۔ پنجاب رینجرز کے جوانوں نے مزار اقبال پر سلامی دی ہے۔ پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے نے مزار اقبال پر گارڈز کی ذمہ داری سنبھال لی ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s