فاسٹ نیوز : کراچی میں پہلی بار پاک فضائیہ نے یوم پاکستان کے موقع پرفلائی پاسٹ کیا جس میں پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے حصہ لیا۔

پاک فضائیہ کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر سی ویو پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔پاکستان ایئرفورس کے پیرا گلائیڈرز نے پیشہ وارانہ مہارت کامظاہرہ کیا۔مارچ پاسٹ میں4،4جنگی جہازٹولیوں کی صورت میں کرتب دکھاتے نظر آئے۔اس موقع پر

گورنرسندھ محمد زبیر نے سی ویو پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مدعو کرنے پر پاک فضائیہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ کراچی میں ایسی تقریب کا ہونا اچھی بات ہے۔ پاک فضائیہ نے جنگوں میں قربانیاں دیں۔پاک فضائیہ نے کراچی کے شہریوں کو تحفہ دیا ہے۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s