فاسٹ نیوز : حملے کے باعث روکے جانے والے برطانوی پارلیمنٹ کے اجلاس کا دوبارہ آغاز ہوگیا، اسکاٹ لینڈ یارڈ اور برطانوی پارلیمنٹ میں حملے کے متاثرہ افراد کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔

اسکاٹ لینڈ یارڈ میں پولیس اہلکاروں نے حملے میں ہلاک ہونے والے اپنے ساتھی کی یاد میں خاموشی اختیار کی،برطانوی پارلیمنٹ کےاجلاس سے قبل بھی ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ۔

گزشتہ روز حملے کے باعث پارلیمنٹ کی کارروائی روک دی گئی تھی، علاقے میں اب بھی سیکیورٹی سخت ہے، برطانوی پولیس نے حملے کی تفتیش کے سلسلے میں 6مقامات پر چھاپے مار کر 7افراد کو حراست میں بھی لیاہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s