فاسٹ نیوز : پاک افغان سرحد کھلنے سے پشاور کی فروٹ منڈیوں میں کاروباری سرگرمیاں بحال ہوگئی ہے جبکہ پشاور کی مارکیٹ سے پھلوں کی افغانستان برآمد اور درآمد کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔

پاک افغان سرحدایک ماہ کی بندش کے بعد کھول دی گئی ہے، جس کے نتیجے میں پشاور کی منڈیوں میں پھلوں کاکاروبار بحال ہوگیاجبکہ میوہ جات کے کاروبار سے وابستہ تاجروں نے مختلف اقسام کے پھلوں کی ترسیل شروع کردی ہے۔

پشاور فروٹ منڈی سے اس وقت، کینو، کیلا، امرود اور مالٹے براستہ تورخم افغانستان بھیجی جاتی ہیں جبکہ سیب اور انار درآمد کی جاتی ہیں۔ سرحد کی بندش سے سیب اور انار کی قیمتوں میں 50 فیصد اضافہ ہوا تھا۔

شہری پرامید ہیں کہ سرحد کھلنے سے پھلوں کی قیمتوں میں کمی آئے گی اور تاجر مزید نقصان سے بچ جا ئیں گے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s