فاسٹ نیوز : ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن نے خطرے کی گھنٹے بجا دی ، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رواں سال بھی گزشتہ سال کی طرح گرم رہے گا ، ماحولیات میں تبدیلوں کے سبب شدید موسم سے متعلق واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال گرم درجہ حرارت کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے تھے اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اس سال بھی موسمیاتی شدت برقرار رہے گی ۔

ادارے کے مطابق دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات نمایاں طور پر نظر آرہے ہیں ، امریکا اور کینیڈا میں اس سال بھی غیر معمولی طور پر گرم رہیں گے جبکہ جزیرہ نما عرب اور شمالی افریقا میں بھی موسمیاتی تغیر نمایاں ہے، جس کی واضح مثال اس سال کے آغاز میں ان خطوں میں ہونے والی سردی ہے ۔

موسم کی غیر معمولی تبدیلیوں کے اثرات کے علاوہ سب سے اہم عنصر کاربن ڈائی آکسائڈ گیس کا اخراج ہے جس میں ہر سال اضافہ ہورہا ہے ۔

بحیرہ آرکٹک کی برف خاصی تیزی کے ساتھ پگھل رہی ہے جس سے سطح سمند بھی بلند ہو رہی ہے ۔ ماحولیات میں تبدیلوں کے سبب شدید موسم سے متعلق واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s