فاسٹ نیوز : چارسدہ کے علاقے ہری چند میں مردم شماری ٹیم پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔جوابی فائرنگ میں حملہ آور بھی زخمی ہوا جسے گرفتار کرلیاگیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق مردم شماری کی ٹیم اپنے کام میں مصروف تھی کہ اس دوران ٹیم میں شامل پولیس اور فوجی جوانوں نے ایک مشکوک شخص کو رکنے کا اشارہ کیا ۔مشکوک شخص نے رکنے کے بجائے پولیس پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔ فوجی جوانوں کی جوابی فائرنگ سے مشکوک شخص زخمی ہوگیاجسے فوری طور پر گرفتار کر لیاگیا ہے۔

ملزم کی پہچان فخر عالم عرف حکیم کے نام سے ہوئی ہے جس کا تعلق مالاکنڈ ایجنسی سے ہے۔

زخمی پولیس اہلکار اور گرفتار شخص کولیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور منتقل کیا گیاہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s