فاسٹ نیوز : پنجاب کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران تین اشتہاریوں سمیت 39 افراد کو حراست میں لیاگیا، گھروں کی تلاشی لی گئی اور مکینوں کی بائیومیٹرک تصدیق بھی کی گئی ۔

لودھراں کی بستی تھلی میں سرچ آپریشن کے دوران 11مشتبہ افرادکو زیرحراست لیاگیا ہے ۔آپریشن کے دوران 20سے زائد گھروں کی تلاشی لی گئی اور مکینوں کی بائیومیڑک تصدیق کی گئی ۔

بھکر کے علاقوں دلے والا اور کلورکوٹ میں سرچ آپریشن میں 3اشتہاریوں سمیت17 افراد کو گرفتار کیاگیا ہے ۔

حافظ آباد کےمختلف علاقوں سے 11ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں ۔ملزمان کیخلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے ہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s