فاسٹ نیوز : آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگلات کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پروزیر اعظم نواز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیےدرختوں کی اہمیت سے آگاہ ہیں۔

وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان پہلے ہی پیرس معاہدے کی توثیق کرچکا ہے۔ موسیماتی تبدیلیاں آئندہ نسلوں پر بھی انتہائی منفی اثرات مرتب کریں گی جن سے نہ نمٹا گیا تو آنےوالی نسلیں خطرےمیں ہوں گی۔ آئندہ نسلوں کے سرسبز مستقبل کے لیے گرین پاکستان پروگرام شروع کیاہے۔

انہوں نےکہا کہ درخت اور جنگلی حیات مادر وطن کا انتہائی قیمتی سرمایہ ہیں ۔

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s