فاسٹ نیوز : لاہور میں گٹکا فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران25 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ملزمان سے بڑی مقدار میں گٹکا برآمد کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق نصیر آباد، گلبرگ، لیاقت آباد سمیت لاہور کے متعدد علاقوں میں گٹکا فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران 25 دکانداروں کو حراست میں لیا گیا ہے، کئی افراد کو گٹگا بیچتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئےہیں۔

کارروائیوں کے دوران 9 منشیات فروشوں کو بھی گرفتار کر کے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کی گئی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s