فاسٹ نیوز : فوجی عدالتوں کی مدت میں دو سال کی توسیع کے لیے اٹھائیسواں آئینی ترمیمی بل آج منظور کئے جانے کا امکان ہے ۔

گزشتہ روز28 ویں آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کے بلوں پر قومی اسمبلی میں بحث کے دوران پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی اور رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نےترمیم کی مخالفت کی ۔

اجلاس میں بل پر بحث کے دوران آخر میں حکومت کے صرف دو اور اپوزیشن کے دس ارکان موجود تھے۔ایوان کا کورم بھی پورا نہیں تھا۔

28 ویں آئینی ترمیم اور آرمی ترمیمی ایکٹ پرآج رائے شماری کرائی جائے گی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s