فاسٹ نیوز : فرانسیسی بائیکر نےبرف پوش پہاڑ پر ڈھلوان کی جانب 141میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بائیک چلاکر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔

خطروں سے کھیلنے کا شوق انسان کو اتنا پر اعتماد بنا دیتا ہے کہ وہ بڑے سے بڑا کارنامہ بھی بے خوف ہو کر انجام دیے ڈالتے ہیں اور دنیا کر حیرت زدہ کر دیتے ہیں۔

فرانس کے بائیکرایرک بیرون کا شمار بھی ایسے ہی جانبازوں میں کیا جائے تو کچھ غلط نہ ہو گا جس نے فرانس کے سرد پہاڑی علاقے وارس میں برف سے ڈھکی چوٹی سے ڈھلوان کی طرف تیز ترین رفتار میں سفر کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s