فاسٹ نیوز : پیپلز پارٹی کےرہنما شرجیل انعام میمن ضمانت میں توسیع کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوگئے ۔وہ دو دن قبل ہی دبئی سے اسلام آباد پہنچےتھے۔ رہنما پیپلز پارٹی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کر رکھیہے۔

دوسری جانبشرجیل میمن کی حفاظتی ضمانت منسوخ کرانےکیلئےنیب لیگل ٹیم نےٹھوس شواہدجمع کرلئے ۔ نیب پراسیکیوٹرسردارمظفرعباسی کی سربراہی میں لیگل ٹیم عدالت میں دلائل دے گی ۔

قومی احتساب بیورو(نیب)ذرائع کے مطابق نیب لیگل ٹیم شرجیل میمن کی پہلےسےخارج ہونے والی حفاظتی ضمانت کوجوازبنائے گی اورانہیں ضمانت خارج کرکے نیب کی تحویل میں دئیےجانے کی استدعاکرے گی۔

واضح رہے کہ شرجیل انعام میمن کو دورروز قبل دبئی سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچنے پر نیب حکام نے گرفتار کرلیا تھا تاہم ضمانت کےکاغذات کی جانچ پڑتال اورتصدیق کے بعد انہیں رہاکردیا گیا تھا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s