فاسٹ نیوز : پاکستان کی پہلی خاتون سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔

ذرائع کےمطابق سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ گزشتہ روز جنیوا سےاسلام آباد پہنچیں اور دفتر خارجہ میں اپنے نئے عہدے کا چارج سنبھالا۔

تہمینہ جنجوعہ اس سے قبل جنیوا میں پاکستان کی مستقل مندوب کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہی تھیں ۔

ذرائع کا کہناہےکہ فرخ عامل کوجنیوا میں پاکستان کامستقل مندوب تعینات کیاگیا ہےجو جلد اپنےعہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

فرخ عامل اس سے قبل جاپان میں پاکستانی سفیر کے فرائض سرانجام دے رہےتھے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s