فاسٹ نیوز : سکھر میں دو روزہ پھولوں کی نمائش میں ہرطرف رنگوں کی بہار چھاگئی ۔ مختلف خوشبوؤں کے خوبصورت احساس نے نمائشں میں آئے افراد پرسحر طاری کردیا۔

‎سکھر میں آئی بی اے یونیورسٹی میں دو روزہ نمائش میں پھولوں کی 50 اقسام رکھی گئیں۔مختلف رنگوں کے پھولوں سے سجے گلدستوں کے دلکش مناظر کو شرکا نے کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرلیا۔نمائش میں پھولوں کے ساتھ بچے بھی مہکتے اورچہکتے رہے۔

پھول زندگی میں خوشیوں کا رنگ بکھیر دیتے ہیں اور ان کی خوشبو الگ ہی سکون دیتی ہے ۔شرکاء نے پھولوں کی نمائش میں بھرپوردلچسپی لی اوراسے موسم بہارکا سالانہ ایونٹ بنانے کی خواہش کا اظہارکیا ۔

شرکاء کا کہناتھا کہ نمائش میں پھولوں کی کئی اقسام ایک ساتھ دیکھنے کو ملی ہیں،پہلے ان سےلگاؤ تو تھا مگر ان کے بارے میں معلومات نہیں تھی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s