فاسٹ نیوز : راجن پور میں 2بسوں اور ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور 11افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ریسکیوذرائع کے مطابق انڈس ہائی وے پر روجھان کے قریب رات گئے، دوتیز رفتار بسوں اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم سے ٹریکٹر ٹرالی کاڈرائیو موقع پر جاں بحق جبکہ 11 مسافر زخمی ہوگئے ۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو روجھان اسپتال منتقل کردیاگیا ، حادثے کا شکار ہونے والی ایک بس مانسہرہ سے کراچی جبکہ دوسری بس ایبٹ آباد سے کراچی جارہی تھی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s