فاسٹ نیوز : چارسدہ کی تحصیل شبقدر کے علاقے عائشہ کور میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکار شہیدہوگیا، جبکہ دو خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔

مچنی کےعلاقہ عائشہ کور میں ایف سی ٹریننگ سینٹر پر دہشت گردوں حملہ کیا، جس میںایک اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوگئے، دہشتگرووں اور ایف سی اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔

پولیس کے مطابق 2خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا،زخمی اہلکاروں کو طبی امداد کے لئے ٹی ایچ کیو شبقدر منتقل کردیا گیا ہے۔

ڈی پی او سہیل خالد کے مطابق علاقے میں سیکورٹی فورسز کاسرچ آپریشن جاری ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s