فاسٹ نیوز : مسلم لیگ ن کے رکن جاوید لطیف نے قومی اسمبلی میں معافی مانگ لی اورمراد سعید کے خاندان سے متعلق نازیبا بیان پر شرمندگی کا اظہار کیا ہے۔

جاوید لطیف نے قومی اسمبلی میں معافی مانگتے ہوئے کہا کہ جو کچھ اس دن میرے منہ سےنکلا اس پر شرمندہ ہوں،کسی کی ماں، بہن یا بیٹی کے بارے میں کوئی بات نہیں ہونی چاہئےتھی۔

رکن فاٹا شاہ جی گل آفریدی کا کہناہے کہ جاوید لطیف اور مراد سعید کا معاملہ جرگے نے حل کیا،دونوں رہنماؤں نے جرگے پراعتماد کا اظہار کیا ہے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s