فاسٹ نیوز : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے حسین حقانی کے انکشافات پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ غدار کہنا یا نہ کہنا بعد کی بات ہے ،ہم چاہتے ہیں کہ معاملے کی تحقیقات ہوں۔

قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ حسین حقانی معاملے کی تحقیقات اوپن کریں یا میڈیا کو بٹھائیں ہم حمایت کرتے ہیں،اس حوالے سے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی بننی چاہیے۔

ان کا مزید کہاتھاکہ حسین حقانی کےبیان ہی نہیں،اسامہ سےتعلقات کی بھی تحقیقات ہونی چاہیں، ہم تو پہلے سے کہتے ہیں پارلیمنٹ کو مضبوط بنائیں،اب بھی تحقیقات ہوں گی تو پارلیمان کی اہمیت بڑھےگی۔

اپوزیشن لیڈر کا کہناتھاکہ اب ہونے والی تحقیقات سےیہ بھی معلوم ہوگاکہ ملک کےباہرلوگ کیاکہ رہےہیں

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s