فاسٹ نیوز : پنجاب اسمبلی نے سوشل میڈیا پرتوہین آمیز مواد کےلنکس اور پیجزبلاک کرنے کی قرار داد متفقہ طورپرمنظور کرلی ہے ،قراداد میں کہا گیا ہے کہ گستاخانہ کارروائیاں روکنے کے لیے 295 سی کے تحت کارروائی کی جائے۔

سوشل میڈیا پر توہین آمیز مواد روکنے کی قرارداد مسلم لیگ ق کے رکن سردار وقاص موکل نے پیش کی ۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا سمیت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تمام اداروں پر سخت مانیٹرنگ سسٹم قائم کیا جائے اورجولوگ توہین آمیز مواد میں ملوث ہوں انہیں عبرت ناک سزا دی جائے

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s