رحیم یار خان ( فاسٹ نیوز ) رحیم یار خان میونسپل کمیٹی کے اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد آشرف نے حسین آباد وارڈ نمبر 44 میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر چوہدری محمد آشرف کا کہنا تھا کہ وارڈ نمبر 44 کی عوام کے مسائل لے کر میں نے میونسپل کمیٹی میں سہرفرست رکھے تھے اور جس طرح وارڈ نمبر 44 کی عوام نے میرا ساتھ دیا اور مجھے عزت دے کر اس قابل سمجھا کہ میں ان کیلئے کچھ کر سکتا ہوں تو وہ امید اور محبت کی وجہ سے آج وارڈ نمبر 44 کے ترقیاتی کاموں کا باقائدہ آغاز کر دیا ہے جو کہ اس وقت وارڈ نمبر 44 کی عوام کی ضرورت تھی , اس موقع پر اپوزیشن لیڈر میونسپل کمیٹی چوہدری آشرف کا یہ بھی کہنا تھا کہ ترقیاتی کاموں میں وارڈ نمبر 44 میں میٹل روڈ , ٹف ٹائلز اور نئی سیوریج لائنوں کی تنصیب بھی شامل ہے اور جلد سے جلد تمام تر ترقیاتی کام پورے کئے جائیں گے جس سے وارڈ نمبر 44 کی عوام جو کہ کئی سالوں سے محرمیوں کا شکار تھی وہ اب انشااللّٰہ نہیں ہوں گی اس موقع پر موجود اہلہ علاقہ نے ان کے جزبات کو سراحہ اور خوشی کا اظہار بھی کیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s