اسلام آباد (فاسٹ نیوز ) مودی سرکار کے سر پر جنگی جنون سوار ، عباس پور سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ ، شہری آبادی کو نشانہ بنایا ۔ پاک فوج کا دشمن کو منہ توڑ جواب ۔ مودی سرکار کے سر پر جنگی جنون سوار ، بلااشتعال کارروائیوں سے باز نہ آیا ۔ ایل او سی کے قریب شہری آبادی کو نشانہ بنایا ۔ بھارتی فورسز کی فائرنگ پر پاک فوج نے بھرپور جوابی کارروائی کی ۔ بھارت نے سرحد پار سے کارروائیاں جاری رکھیں ۔ راولاکوٹ میں لائن آف کنٹرول کے قریب بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ عباس پور سیکٹر میں پولیس اور تروٹی دیہات کو نشانہ بنایا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت کی بلااشتعال فائرنگ پر پاک فوج نے جوابی کارروائی کرکے بندوقیں خاموش کرا دیں ۔ بھارتی فورسز کی فائرنگ سے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s