فاسٹ نیوز : دنیا بھر میں خواتین اور مردوں کی اکثریت کی رائے میں خواتین گھریلو ذمہ داریوں کی ادائیگی کے بجائے ملازمت کو ترجیح دیتی ہیں ، صرف ایک تہائی خواتین اور مرد خواتین کے گھریلو کام کاج کے حق میں ہیں ۔

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے محنت اور امریکی ادارے گیلپ کے ایک مشترکہ سروے کے مطابق دنیا بھر میں70 فیصد خواتین گھریلوں ذمہ داریوں کے بجائے ملازمت کو ترجیح دیتی ہیں اور66 فیصد مرد بھی اس بات کے حق میں ہیں کہ خواتین ملازمت کریں ۔

شمالی افریقا کے 57 فیصداور عرب ریاستوں کے 52 فیصد مرد اس بات کو ترجیح دیتے ہیں کہ خواتین گھریلوں ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ ملازمت کریں ۔

صرف ایک تہائی مرد اس بات کے حق میں ہیں کہ خواتین کو صرف گھر کی ذمہ داریاں ہی ادا کرنی چاہئیں ۔

دنیا بھر میں خواتین اور مردوں کے درمیان تنخواہوں میں بھی کافی فرق پایا جاتا ہے ۔ خواتین ، مردوں کی آمدنی کے مقابلے میں صرف ستتر فیصد کماپاتی ہیں ۔

یہ سروے 142 ممالک کے تقریباً ڈیڑھ لاکھ افراد سے کیے گئے سوالات کے بنیاد پر مرتب کیا گیا

Advertisements

Leave a Reply

Please log in using one of these methods to post your comment:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s